sabia'aon
sabia'aon کے معنی
اسمٰعیلی خوجےاہلِ تشیّع کے ایک فِرقے کا نام یہ لوگ صرف سات اماموں کو تسلیم کرتے ہیں ان لوگوں کا عقیدہ ہے کہ امام جعفرِ صادق کی وفات پر امامت اسمٰعیل کے بیٹے محمد المکتوم کے حَصّے میں آئی نہ کہ جعفر کے بیٹے موسیٰ الکاظم کے حِصّے میں،