saRo


saRo کے انگریزی معنی


claimant [A~ ادعا]plaintiffthe cypress tree


saRo کے مترادفات


قدمعشوقگُرسلمعشوقمینا


saRo کے معنی


ایک سیدھے مخروطی خوشنما درخت کا نام جو اکثر باغوں میں لگاتے اور اس کے قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہ دیتے ہیں۔ شمشاز صنوبرایک مشہور درخت جو بہت سڈول اور گاؤ دم ہوتا ہے جہاں سے پتے شروع ہوتے ہیں وہاں سے چوڑا اور چوٹی پر نوک سی نکلی ہوتی ہے پتے سوئیوں کی طرح ہوتے ہیں شاعر قد سے تشبیہ دیتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ اس میں پھل نہیں لگتا یہ غلط ہےسالی کا خاوندمرکبات میںمینا کی ایک قسم جس کی چونچ اور پنجے پیلے ہوتے ہیںکرنے والاہم زلفہم زُلفیمن کے ایک بادشاہ کا نام

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter