rifles








rifles کے معنی


رائفل ایسا ہتھیار ہے جس کو کندھے کے سہارے چلایا جاتا ہے جس میں ایک لمبی نال ہوتی ہے ۔ اس میں صحیح نشانہ لگانے کی زبردست صلاحیت ہے اور تمام ہتھیاروں میں سب سے زیادہ درست اور مہلک ترین نشانہ بنانے کی اہلیت کی حامل ہے۔ اس میں سیدھ باندھنے کا ایک آلہ بھی نصب ہوتا ہے جس کے ذریعے ہدف بنایا جاتا ہے اور مقابل دشمن ∕ جانور کو ہلاک کردیا جاتا ہے۔ رِم فائر رائفل جو ٢٢۔ (٢٢ بور) رائفل عموماً چھوٹے جانور کو ہلاک کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter