rhh








rhh کے معنی


بہ اعتبار صوت اُردو حرف تہجّی کا تیئیسواں حرف جو تحریر میں ھ کی شمولیت کی وجہ سے ر کی ہائیہ آواز کہلاتا ہے ۔ جُمل کے حِساب سے اس کی قیمت (ر + ہ، ٢٠٠ + ٥) ٢٠٥ ہوتی ہے یہ عموماً الفاظ کے درمیان میں استعمال ہوتا ہے جیسے تیرھواں اٹھارھواں وغیرہ میں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter