rajal-ul-Ghaib


rajal-ul-Ghaib کے انگریزی معنی


sharp sword


rajal-ul-Ghaib کے مترادفات


یوگنی


rajal-ul-Ghaib کے معنی


ایک خیالی ہستی جو نظر نہیں آتی مگر زمین کے گرد پھرتی رہتی ہےوساسول قمری مہینے کی ١۔ ‌٩۔ ‌١٦ اور ٢٤ تاریخ کو یہ مشرق میں ہوتی ہے ٢۔١٠۔١٧۔ ٢٥ کو شمال میں ٣۔١١۔١٨۔٢٦ کو شمال مشرق میں ٤۔١٢۔١٩۔٢٧ کو جنوب مغرب میں ٥۔١٣۔٢٠۔٢٨ کو جنوب میں ٦۔ ١٤۔ ٢١۔ ٢٩ کو مغرب میں ٧۔ ١٥۔ ٢٢ کو شمال مغرب میں ٨۔ ٢٣۔ ٣٠ کو شمال مشرق میں۔ اس کا زیادہ اثر دن کے اختتام پر ٩ گھڑی یا ٣ گھنٹے ٣٦ پل کے لئے ہوتا ہے اور اس وقت اس سمت میں جہاں وہ ہو یا اسے داہنی طرف رکھ کر سفر کرنا منحوس سمجھا جاتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter