radeef








radeef کے معنی


’’زیادہ‘‘ ردیف ہے’’میں رہتے ہیں‘‘ ردیف ہےایک ستارہ جو صورت کوکبہ عقاب کے قریب ہےپیچھے کی فوجحروف تہجی کی ترتیب سے جب اشعار کہے جائیں تو ان کے لئے بھی لفظ ردیف استعمال ہوتا ہےداغ ۔۔‌‌۔ بتانِ ماہوش اجڑی ہوئی منزل میں رہتے ہیں ‌۔ کہ جن کی جان جاتی ہے اسی کے دل میں رہتے ہیںداغ ۔۔۔‌ نہیں ہوتی بندے سے طاعت زیادہ ۔ ‌بس اب خانہ آباد دولت زیادہوہ شخص جو گھوڑے یا اونٹ پر پیچھے سوار ہووہ لفظ یا الفاظ جو اشعار غزل یا قصیدے کے آخر میں قافیہ کے پیچھے بار بار آئیںکوئی حرف علت جب فوراً ردی کے پہلے آئے ردی وہ حرف یا حروف ہیں جو سب سے آخر میں شعر میں آتے ہیں جیسے بازار، درکار، ہوش، جوش، نسیم، شمیم میں الف د اور ی ردیف ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter