quqnus


quqnus کے انگریزی معنی


((Plural) یواقیت yaváqít') ruby





quqnus کے معنی


ایک خیالی پرند جس کی بابت مشہور ہے کہ ہر قسم کا راگ گاتا ہے۔ اس کی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں۔ جب مرنے کے قریب ہوتا ہے تو سوکھی لکڑیاں جمع کرکے ان میں بیٹھ کر دیپک راگ گاتا ہے۔ جس سے لکڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے اور جل کر راکھ ہوجاتا ہے۔ جب راکھ پر مینہ برستا ہے تو اس راکھ سے انڈا پیدا ہوتا ہے اور اس میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا ہےایک نہایت خوش رنگ اور خوش آواز پرندے کا نام جس کی نسبت اہل لغات کا بیان ہے کہ اس کی چونچ میں تین سو ساتھ سوراخ ہوتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter