qazi


qazi کے انگریزی معنی


((Plural) quzat') Judge(pl قضاة quzat)judgejusticemagistratepurveyorpurveyor [A~???]supplier


qazi کے مترادفات




qazi کے معنی


(انگریزی زبان کے مطابق Kazi, Qazi, Qaadee, Qaadi یا Kadi ) نیز عربی میں (قاضیی Qadi ) جو قضایہ (جج۔Judge) کی حیثیت سے فیصلے جاری کرتا ہے شریعت/ قانونِ فقہہ کے مطابق جو اصولِ اسلامی کے تحت مرتب کئے گئے ہوں۔ اس عہدہ پر تقرری مسلم حکومت ایک قابل شخص کو نامزد کرتی ہے کیونکہ اسلام کسی مسلم اور سیکولر/غیرمسلم کے درمیان انصاف کے تقاضوں/حقوقِ شہریت کے معاملہ میں یا شخصی آزادی کے لحاظ سے کسی قسم کی تفریق نہیں کرتا۔ قاضی پیشہ ورانہ طور پر تمام مسلمانوں /دیگر افراد کے درمیان مکمل انصاف کرتا ہے۔ قاضی کے فیصل اجماع کی بنیاد پر کئے جاتے ہیں جو علماء کے مابین کیا جاتا ہے۔ایسے قضاۃ ماضی میں اس قسم کے فرائض انجام دیتے رہے ہیں ۔ آج کل ان کی اولاد در اولاد نے اپنے اجداد کے اس عہدے کو بطور ذات/خاندانی نسبت قرار دے کر استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ اس طرح یہ ایک اور ممتاز گروپ تشکیل پایا۔ خاص طور پر ہندوستان پاکستان میں یہ طریقہ کار بے حد مقبول ہےایک لقب مسلمانوں میں خاص خاص خاندانوں کا نام سے پہلے استعمال ہوتا ہے۔ یہ لوگ مسلمانوں کے زمانے کے قاضیوں کی اولاد ہیںحاجت رواحاکمِ عدالتحکم لگانے والاذمہ دار شخصعقد خواںمسلمان منصف جو شرح کی رو سے فیصلہ کرےنکاح پڑھانے والا مولوینکاں خواں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter