qassai








qassai کے معنی


گوشت فروشی:۔ ان کی کٹائی، کھالوں کا بیچنا، جانور کو ذبح کرنا، اور گوشت فروش کرنا چند مخصوص خاندانوں کا پیشہ ہے جو نسل در نسل صدیوں سے انہی کی نسلوں میں منتقل ہوتا چلا آرہا ہے۔ جدید دور کے جدید طریقۂ کار اختیار کرنے کے بعد، برصغیر کے ان افراد نے اب اپنے آپ کو قریشی بھی کہلوانا شروع کردیا ہے۔ بہرحال ان افراد کی پہچان ان کا پیشہ بن گیا اور یہی اُن کی ذات کی علامت بھی ہے۔ معاشرے میں یہ طبقہ بھی نچلی سطح کے گروہوں سے تعلق رکھتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter