qainchi


qainchi کے انگریزی معنی


Hindu maid-servant


qainchi کے مترادفات




qainchi کے معنی


ایک ‌آلہ ‌جو ‌کپڑے ‌کترنے ‌کے ‌کام ‌آتا ‌ہے۔ اس ‌میں ‌لوہے ‌کے ‌دو ‌چپٹے ‌ٹکڑے ‌درمیان ‌میں ‌کیل ‌سے ‌اس ‌طرح ‌جڑے ‌ہوتے ‌ہیں ‌کہ ‌پھر ‌سکیں۔ ‌ایک ‌طرف ‌انگلیاں ‌ڈالنے ‌کے ‌لئے ‌دو ‌سوراخ ‌بنے ‌ہوتے ‌ہیں ‌اور ‌دوسری ‌طرف ‌نوکیں ‌نکلی ‌ہوئی ‌ہوتی ‌ہیں۔ ‌نوکوں ‌کی طرف ‌کے ‌حصے ‌اندر ‌کی ‌طرف ‌تیز ‌کئے ‌جاتے ‌ہیں ‌تاکہ ‌کپڑے ‌کو ‌کاٹ ‌سکیںلوہے ‌کی ‌آڑی ‌ترچھی ‌سلاخیں ‌جو ‌مکان ‌یا ‌احاطہ ‌کے ‌گرد ‌بطور ‌جنگلے ‌کے ‌لگاتے ‌ہیںمقراض ‌کترنیوہ ‌آڑی ‌ترچھی ‌لکڑیاں ‌جن‌ پر ‌کھپریل ‌کا ‌ٹھاٹر ‌رکھتے ‌ہیںکپڑا یا کاغذ وغیرہ کترنے کا آلہکوئی ‌دو چیزیں ‌جو ‌اس ‌طرح ‌لگائیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter