purannje


purannje کے انگریزی معنی


aduiteratedcordial [A]hearty





purannje کے معنی


’’فاتح شہر‘‘ کئی قدیم راجاؤں کا نامسب سے مشہور سورج بنسی خاندان کا ایک راجہ تھا جو وککشی کا بیٹا تھا۔ ترتیایگ میں دیوتاؤں اور اسروں کے درمیان ایک یدھ ہوا جس میں دیوتاؤں کو شکست ہوئی۔ وشن جی کے مشورے سے پرنجے کو مدد کے لئے بلایا گیا۔ اندر مہاراج سانڈ بنے اور اس پر سوار ہو کر پرنجے نے اسروں کو قتل کیا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter