poras








poras کے معنی


(۔ ٣١٧) ایک راجہ جو سکندر کے حملے کے وقت دریائے جہلم اور چناب کے درمیان حکومت کرتا تھا اس نے بڑی بہادری سے سکندر کا مقابلہ کیا مگر شکست کھائی۔ مگر اُس نے خوش ہو کر اُسے سلطنت بخش دی اور کچھ اور ملک بھی دیا بعد کو قتل ہوگیا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter