pishwaz


pishwaz کے انگریزی معنی


dancing girls' long grown with ample folds ' dancing dress [~P پیش]





pishwaz کے معنی


ایک قسم کا جامہ جو آگے سے کھلا رہتا ہے فارسی میں اسے قبائے پیش باز کہتے ہیں مگر ہندوستان میں عورتوں یا ہندوؤں کی پوشاک اور علی الخصوص ناچنے کے وقت کی گھیردار پوشاک کو جو کنچنیاں یا بھانڈ ناچتے وقت پہنتے ہیں پشواز کہنے لگے لہنگے کی وضع کی پوشاک

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter