parsharam








parsharam کے معنی


’’تبر والا رام‘‘ تین مشہور راموں میں سے پہلے اور وشن جی کے چھٹے اوتار اور جمداگنی کے فرزند تھے۔ یہ جنم لوگوں کو چھتریوں کے ظلم سے بچانے کے لئے برہمن کے گھر میں لیا گیا تھا انہوں نے ٢١ دفعہ چھتریوں کو قتل کیا۔ راجہ رامچندرجی اور مہا بھارت کی جنگ کے زمانے میں زندہ تھے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter