parmilocha


parmilocha کے انگریزی معنی


becoming fardepartitionparting





parmilocha کے معنی


اندر مہاراج کے دربار کی ایک پری جسے انہوں نے رشی کندو کو پھسلانے کے لئے بھیجا۔ وہ کئی سو سال اس کے پاس رہی جب اسے ایک دن معلوم ہوا۔ ہوش آنے پر اس نے پرملوچا کو نکال دیا۔ وہ حاملہ تھی۔ وضع حمل پسینے کی صورت میں ہوا جسے اس نے درختوں پر ڈال دیا یہ قطرے جم گئے اور ان سے مارشا پیدا ہوئی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter