papiha


papiha کے انگریزی معنی


a mode of musica religious book of the HinduspsalmThe black and white crested cuckoo





papiha کے معنی


(بجانا۔ بنانا کے ساتھ) (س وَپہیَہ)آم کے نئے اُگے ہوئے پودوں کی گٹھلی جس کے اوپر کا چھلکا بچے پھینک دیتے ہیں اور اندر کے حصے کو رگڑ کر سوراخ بنا کر بجاتے ہیںایک پرندہ جس کی سریلی آواز سے پی کہاں کی آواز نکلتی معلوم ہوتی ہےایک خوش آواز پرند کا نام جو برسات کے موسم میں پہاڑوں میں سے اتر آتا ہے اور رات کے وقت نہایت باریک آواز سے بولتا ہے۔ ہند کی عورتیں اسے پیار کا یاد دلانے والا اور غمِ جدائی کو تازہ کرنے والا خیال کرتی ہیں۔ ہندی گیتوں میں اس کو بہت باندھا ہےپتوں کو لپیٹ کر منہ میں رکھ کر آواز نکالتے ہیں اسے بھی پیہا کہتے ہیںمٹی خواہ دھات وغیرہ کا باجہ مٹی یا دھات کی سیٹی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter