oonhh








oonhh کے معنی


کراہنے کی آواز جو تکلیف میں بیساختہ مُنھ سے نکلتی ہے (عموماً تکرار کے ساتھ) ، جیسے: وہ بیچارہ کئی گھنٹے سے بخار میں پڑا اونہہ اونہہ کر رہا ہےکسی قول یا فعل سے اُکتاہٹ ظاہر کرنے کے لیے؛ مترادف: چھوڑو، چلو بس رہنے دو، جی اکتا گیا؛ جیسے: اونہہ کب تک یہ داستان سناتے رہو گے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter