oon


oon کے انگریزی معنی


a snatcha springan onsetboundleaprushto overset (paper kite in flying)


oon کے مترادفات




oon کے معنی


(تحقیر کے ساتھ) متکلم کے کلام کی تردید کے موقع پرایک آواز جو حسب ذیل موقعوں پر بے ساختہ منھ سے نکلتی ہے: گفتگو کے دوران جب متکلم کی بات سمجھ میں نہ آئے اور اس کا اعادہ کرانا مقصود ہو، مترادف: کیا کہا، پھر کہیے، جیسے: بیٹا: کتابوں کا وی پی آگیا ہے روپیہ دے دیجیے تو ڈاک خانے سے لے آؤں۔ باپ:اوں؟بچے کے رونے کی آوازبھیڑ بکری وغیرہ کے بالبے دانتجب دوران گفتگو متکلم کی بات پر اعتراض ہو، مترادف: نہیں، غلط ہے وغیرہ (جھٹکے کے ساتھ) ، جیسے: طالب علم: فعل وہ کلمہ ہے جو کسی کا نام ہو، استاد: اوں۔۔۔۔!جب دوران گفتگو متکلم کے کسی حصۂ کلام پر تعجب اور حیرت ہو، مترادف: ہیں یہ کیا کہہ رہے ہو اچھا؟ جیسے اختر: آج کے اخبار میں موٹی سرخی سے خبر شائع ہوئی ہے کہ پاکستانی ٹیم نے جرمن کھلاڑیوں کو ہرا دیا، اسلم: اوں!جب سوتے میں کسی کو کچی نیند میں جگایا جائے یا خود آنکھ کھل جائے اور اٹھنے کو جی نہ چاہے (بیشتر تکرار کے ساتھ)دیکھئے: انھرونا دھونا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter