nausheerwaN








nausheerwaN کے معنی


اسکے عہد میں آرمینیا اور یمن فتح ہوئے ،دو دفعہ اہل روما سے لڑائی ہوئی اور قیصر نے خراج دینا قبول کیا۔ باختر فتح ہوا ، ترکوں نے پہلی دفعہ خروج کیا۔بزرجمہر اسکا وزیر تھا اسے انوشیرواں بھی کہتے ہیں ، بغداد (باغ داد )اسکا آباد کیا ہوا ہے۔ یہ وہاں عدل و انصاف کیا کرتا تھا ،لیکن بعض مورخوں کا خیال ہے کہ دادا ایک بت کا نام تھاپیغمبر صلى الله عليه وآلہ وسلم کی پیدائش کے وقت ایران پر یہ حکمران تھاخسرو اول بن قباد اول ،خاندان ساسانیہ کا ایک بادشاہ جو اپنے باپ کے بعد (٥٣١ ء)میں تخت ایران پر بیٹھا، یہ اپنے عدل و انصاف کے لئے مشہور ہےنوشیں ۔ شیریں ، واں ۔ جاں(نامعلوم) کرمانی اروئی دراف کا ترجمہ ژند سے فارسی میں کیانوشیں، شیریں، پرواں، جان

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter