naGhzak








naGhzak کے معنی


دیکھئے: نغزمجازاً آمکہتے ہیں کہ یہ نام آم کا محمود نے رکھا تھا۔ جب اس نے آم کھایا تو کہا کہ ایسی لطیف چیز معمولی نام موزوں نہیں نغزک ہونا چاہئے یعنی بجائے آم (عام) عجیب و غریب چیز زیادہ موزوں ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter