mussi


mussi کے انگریزی معنی




mussi کے مترادفات




mussi کے معنی


خوردرو نباتکھمبی کی قسم سے مشہور نبات جو موسمِ برسات میں چٹانوں ‘دیواروں اور درختوں پر نکل آتی ہے یہ دیکھنے میں چھتری یا گچھے کی صورت میں ہوتی ہے اس کا پودا نرم چکنا اور چھونے میں مخمل کی طرح محسوس ہوتا ہے اس کی سینکڑوں قسمیں ہیں جن میں سے بعض کھائی جاتی ہیں اور بعض زہریلی ہوتی ہیں۔ فیونیریا۔یہ برائیو فائٹیس کی جماعت مُسی سے تعلق رکھتی ہیں ایک عام ماس ہے جو گیلی زمین گیلی دیواروں اور گیلی چٹانوں پر اگتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter