mushk


mushk کے انگریزی معنی


muskwater-skin


mushk کے مترادفات


خوشبوعطرعنبرمِسک کستوریکستُوری


mushk کے معنی


(س۔ مُشک ، ع ۔ مِسک)(س۔ مَشَکَ)ایک قسم کی خوشبو جو ایک قسم کے ہرن کے پیٹ کی تھیلی میں سے نکلتی ہے ۔ یہ جما ہوا خون ہوتا ہے اور تھیلی میں سے کھرچ کر نکالتے ہیں اس کا رنگ سیاہ ہوتا ہےبکری یا بھیڑ کی کھال جسے سی کر پانی بھرتے ہیںبھینس کی کھال جس میں ہوا بھر کر چھاتی کے نیچے رکھ کر دریا عبور کرتے ہیں پانی بھرنے کی کھالسیاہ کالاوہ خوشبودار مادہ جو ایک قسم کے بغیر سینگ والے ہرن کی ناف میں رہتا، رنگ میں سیاہ یا سنہری ہوتا ہےوہ خوشبودار مادہ جو ایک قسم کے بغیر سینگ والے ہرن کی ناف میں رہتا، رنگ میں سیاہ یا سنہری ہوتا ہے کہتے ہیں کہ زخم میں مشک بھرنے سے زخم خراب ہوجاتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter