muhammad
muhammad کے مترادفات
بسیارستودہ
muhammad کے معنی
بہت یا باربار تعریف کرنا(٥۷٠۔٦٣٢) صلى الله عليه وسلم بن عبداللہ بن عبدالمطلب(حَمَّدَ ۔ بہت یا بار بار تعریف کرنا)پیغمبر آخرالزمان حضرت محمد مجبتیٰ صلى الله عليه وسلم کا نام مبارک
پیغمبر اسلام نبی آخرالزماں رسول خدا بی بی آمنہ کے بطن سے پیدا ہوئے۔ ابھی بطن مادر میں تھے کہ والد نے رحلت کی۔ صغیر سنی میں والدہ نے انتقال کیا۔ کچھ عرصے دادا نے پرورش کی ان کی وفات کے بعد پھر آپ کے چچا ابو طالب نے آپ کی پرورش کا ذمہ لیا۔ ٦١١ ء میں اعلانِ نبوت کیا۔ سب سے پہلے حضرت خدیمہ ایمان لائیں پھر حضرت ابو بکر اور پھر حضرت علی نے اسلام قبول کیا۔ ٦٢٢ ء میں مدینہ کو ہجرت فرمائی۔ ٦٣٠ ء میں مکہ فتح ہوا۔ ٦٣٢ ء میں پردہ کیا۔تعریف کیا گیاسراہا گیانہایت تعریف کیا گیا