mudGhama








mudGhama کے معنی


ایک حرف کو دوسرے کے ساتھ ملانا(اَدغَمَ ۔ ایک حرف کو دوسرے کے ساتھ ملانا)ایک جنس کے دو حرف ملا کر پڑھے جاتے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک لکھ کر تشدید دیتے ہیں۔ جیسے حمّام کا پہلا میم ۔ اصل میں حم مام ہے۔ پہلے اور دوسرے میم کی بجائے ایک میم لکھ کر اس پر تشدید لکھتے ہیںجن پر تشدید دی گئی ہوجوادغام کئے گئے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter