motiya





motiya کے مترادفات




motiya کے معنی


ایک قسم کا خوشبودار پھول جو چنبیلی سے موٹا اور زیادہ پنکھڑی دار ہوتا ہےایک قسم کا سفید پھول جو نہایت خوشبو دار ہوتا ہے اسکی کلی گول موتی کی طرح ہوتی ہے ۔ اسکے ہار بنا کر پہنتے ہیں اور اس سے عطر بھی نکالا جاتا ہے اور تیل بنایا جاتا ہےایک قسم کی چیچک جس میں دانے سفیدی مایل، چمکدار ہوتے ہیں (موتی سے)دہلی میں مونث، لکھنو اور پنجاب میں مذکرموتی جیساموتی سے مشابہموتی سے مُشابہموتی کے مانندوہ پودا جس میں یہ پھول لگتا ہےکریم کلر

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter