moti


moti کے انگریزی معنی


a pearlpearls


moti کے مترادفات




moti کے معنی


ایک قسم کی چمکدار گول مادہ جو سیپی سے نکلتا ہےسمندر میں ایک قسم کا کیڑا ہوتا ہے جو اہنے رہنے کے لئے سیپی بناتا ہے اگر سیپی کے اندر ریت یا کسی اور چیز کا ذرہ داخل ہوجائے تو وہ اسے چبھتا ہے اس لئے یہ کیڑا اس پر لعاب دہن لگاتا رہتا ہے اور وہ ذرہ بڑا ہوکر موتی بن جاتا ہےشفاف (س ۔ موتک)عورت‘ کتے اور بلی وغیرہ کا نام بھی رکھا کرتے ہیںعورتوں، کتوں وغیرہ کے نام رکھتے ہیںنقلی چمکدار دانے جو شیشے وغیرہ سے بنائے جاتے ہیںوہ چھوٹے چھوٹے یا بڑے بڑے گول چمکدار دانے جو سیپی کی ہڈی میں پیدا ہوجاتے ہیںکوئی گول اور چمکدار چیزہندووں میں مردوں کے نام میں بھی آتا ہےیہ بڑی قیمتی چیز ہے اور جواہرات کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور اسے دوائیوں میں بھی ڈالتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter