moonga
moonga کے مترادفات
moonga کے معنی
ایک قسم کا درخت (س موگ۔ تلاش کرنا) ایک قسم کا کیڑا جو سمندروں میں ہوتا ہے ان کیڑوں کے گھر جو اکٹھے بنائے جاتے ہیں دو مختلف شکلوں میں بن جاتے ہیں۔ جس مادے کے یہ گھر ہوتے ہیں اس کے ٹکڑے دواؤں میں کام آتے ہیںبحر اوقیانوس میں بہت سے جزیرے ان کیڑوں نے اس طرح بنائے ہیں