moThra


moThra کے انگریزی معنی


chain on grip of sowrd (etc.)gold


moThra کے مترادفات


کُند


moThra کے معنی


ایک قسم کا سوتی ریشمی کپڑا جو اکثر پنجاب میں تیار ہوتا ہےایک قسم کا موٹا کپڑا جس میں موٹھ کے برابر سفید رنگ کے نقوش دھاریاں بنی ہوئی ہوتی ہیں اب اسکا فیشن جاتا رہا ہےچونکہ اسکی بناوٹ میں پاس پاس موٹ کے دانے کے برابر سفید رنگ کی نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوئی ہوتی ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا گیازنجیر کے طرح کا کام جو طلا و نقرہ سے زیور پر بناتے ہیںطلائی یا نقرئی کام جو تلوار یا کٹار یا سپر کے آہنی پھولوں پر بناتے ہیںگھوڑے کاایک مرض جس میں پاؤں کے غدود میں پانی پڑ جاتا ہے اور گھوڑا لنگڑانے لگتا ہےموٹھ سے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter