mintaq-ul-baroj








mintaq-ul-baroj کے معنی


سورج گرمی کے موسم میں آسمان پر شمال کی طرف آتا ہوا معلوم ہوتا ہے اور ایک خاص حد تک پہنچ کر واپس جاتا معلوم ہوتا ہے اسی طرح موسم سرما میں ایک خاص حد تک جنوب کو واپس جاتا معلوم ہوتا ہے ان دو حدود پر خط کھینچے گئے ہیں اور ان خط کے درمیان جو حصۂ آسمان ہے اسے بارہ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ہر حصے کو برج کہتے ہیں اور کل حصے کو جو ان خطوط کے درمیان ہے منطقة البروج اور ہندی میں راس چکر یا راس منڈل کہتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter