mim


mim کے انگریزی معنی


(according to jummal reckoning) 40the 31st letter of the Urdu alphabetthirty-first letter of Urdu alphabet (equivalent to English m)





mim کے معنی


ابجد میں اس کے چالیس عدد مقرر کئے گیے ہیںاردو کا اکتیسواں، فارسی کا اٹھائیسواں، عربی کا پچیسواں حرف اور دیوناگری رسم الخط کا پچیسواں وینجن اور پانچواں حرف صفتی یا اوشتی اکشر ہےاسم کے شروع میں بالضم فاعلیت کا کام دیتا ہے جیسے محافظ، معاونتلفظ میمجب کسی حرف کے شروع میں بالفتح آتا ہے تو وہاں ظرف مکاں یا مفعول کے معنی دیتا ہے جیسے مجلس، مسجد، مظلوم، منصورجنتریوں میں اتوار کے روز کی علامت ہےعربی میں ماہ محرم کا اختصار ہےعلامت نہی جیسے مکُن، مبادافارسی میں دہن معشوقمغلوں کے زمانے میں شاہی جاگیر و معافی کے حکم کے آخیر میں دیوان حرف میم بطور دستخط کے لکھا کرتا تھا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter