milni
milni کے انگریزی معنی
see under ملنا mil`na V.T. & I *wedding procession's reception
milni کے مترادفات
milni کے معنی
دیکھئے: ملناشادی کی ایک رسم جس میں سمدھی آپس میں ملتے ہیںشادی کے بعد کی رسم جس میں سمدھی سمدھی سے مع دیگر اقارب آپس میں ملتے اور دلہن والے ان کو بطریق بھیٹ حسب مقدو نظر پکڑتے ہیںشادی کے بعد کی رسم جس میں سمدھی سمدھی سے مع دیگر اقارب آپس میں ملتے ہیں اور دلہن والے ان کو بطریق بھیٹ حسب مقدور نظر پکڑتے ہیںوہ روپیہ جو دلہن والے دولہا والوں کو دیتے ہیںوہ روپیہ جو دلہن والے دولہا والوں کو ملنے کے وقت دیتے ہیں