mess








mess کے معنی


میس ایک سادہ ہتھیار ہے۔ یہ قدیم اور روایتی ہتھیار بھی کہلایا جاسکتا ہے۔ اس میں ایک بھاری پھل ہوتا ہے جو ایک لمبے ڈنڈے نما دستے سے جُڑا ہوتا ہے تاکہ انتہائی قوت کے ساتھ وار کیا جاسکے۔ قدیم روایتی ہتھیار میں قرونِ وسطیٰ میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں۔ یہ ہتھوڑے سے ذرا مختلف قسم کا ہتھیار ہے کیونکہ اس کا پھل چار اور چھ کونوں والا ہوتا ہے تاکہ مخالف پر ہر سمت سے برابر سے ضرب پڑ سکے۔ چونکہ میس میں جو ڈنڈا(Rod) دستہ کے لئے استعمال ہوتا ہے وہ لکڑی یا لوہے وغیرہ کا ہوتا ہے اور اکثر اس میں دھات کا استعمال ہوتا ہے۔ اس کا سرا پتھر ، تانبہ، سیسہ ، لوہے یا اسٹیل کا بنا ہوتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter