mataqatah








mataqatah کے معنی


(نَطَقَ ۔ کسی چیز کو گھیرنا)وہ خطہ زمین جو دو فرضی خطوط کے درمیان پنکھے کی طرح زمین کو گھیرے ہوئے ہے۔ زمین کے سورج کے گرد گردش کرنے کی وجہ سے زمین کا شمالی حصہ کسی وقت سورج کے عین مقابل میں ہوتا ہے اور کسی وقت جنوبی حصہ۔ شمال میں جو آخری حصہ سورج کے سامنے ہوتا ہے وہاں ایک فرضی خط زمین کے گرد کھینچا گیا ہے جسے خط سرطان کہتے ہیں۔ اسی طرح جنوب کی طرف ایک خط کھینچا گیا ہے جسے خط جدی کہتے ہیں جہاں زمین کا محور سورج کے محور کو کاٹتا ہے۔ اس جگہ اسی طرح ایک فرضی خط شمال میں زمین کے گرد کھیچنا گیا ہے اور ایک جنوب میں انہیں دائرہ قطب شمالی اور دائرہ قطب جنوبی کہتے ہیں۔ یہ دائرے قطبین سے ٢٣ درجہ٢٨ ثانیہ کے فاصلے پر واقع ہیں۔ ان دائروں کے درمیان جو زمین کے خطے ہیں انہیں منطقات کہتے ہیں جو پانچ ہیں ہر ایک کے حالات علیحدہ دیکھو۔ منطقہ اردو میں ال کے پہلے استعمال ہوتا ہے اور مذکر ہےکسی چیز کو گھیرناکمر میں باندھنے کا پٹکا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter