mashiri








mashiri کے معنی


(س ۔ مش بھنبھنانا ۔ ہری پکڑنا)ایک قسم کا پلنگ جس کے پایوں کے ساتھ لوہے کے حلقے لگے ہوتے ہیں جن میں بانس لگائے جاتے ہیں لیکن آج کل ان کی بھی ضرورت نہیں رہی ایک طرف کے دونوں بانسوں کو آڑ کرکے پایوں میں پھنسا دیتے ہیں اور معمولی پلنگ کی مسہری بنالیتے ہیںپھولوں کا جال جو فقیروں کی قبروں پر لگاتے ہیںجالی کا پردہ جو مچھروں سے بچنے کے لئے پلنگ پر لگاتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter