masdar-e-lazim








masdar-e-lazim کے معنی


وہ مصدر جو صرف فاعل پر تمام ہو جائے، جیسے آنا جانا اس کی ماضی کے ساتھ وہ آتا ہےوہ مصدر جو صرف فاعل پر تمام ہوجائے یعنی فقط فاعل کو چاہےوہ مصدر جو فاعل اور مفعول دونوں کو چاہے جیسے کھانا پینا اس کی ماضی کے ساتھ اس نے آنا ہے جیسے اس نے کھایا ۔ اس نے پیا لیکن یہ قاعدہ مرکب مصادر پر ہر وقت عائد نہیں ہوتا جیسے وہ کھا گیا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter