maryam


maryam کے انگریزی معنی


MariaMaryanPious LadyThe Mother of Jesusthe Virgin. [A~H]Worshiper


maryam کے مترادفات




maryam کے معنی


(٦٣٨۔) بنت شمعون پیغمبر صلعم کی ایک زوجہ مطہرہ ۔ مقوقس شاہ سکندریہ نے بطور ہدیہ انہیں آپ کی خدمت میں بھیجا تھا ۔ آپ امہات المومنین میں داخل ہوگئیں آپ قطبی تھیں ۔ آپ سے ایک فرزند ابراہیم پیدا ہوئے تھے جو بچپن ہی میں انتقال فرما گئےپاک دامنحضرت عیسٰی کی والدہ ماجدہ تھیں ۔ اور یوسف سے ان کی شادی ہوئی تھی بموجب انجیل ان کے اور بھی بچے تھے اور یہ حضرت عیسٰے کے صلیب پر چڑھائے جانے کے وقت موجود تھیں ۔ ان کی وفات کا ذکر کہیں نہیں آیاحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کا نام جن کو کسی مرد کی قربت کے بغیر پدرت خدا سے حمل رہا اور اس سے حضرت مُمدوح پیدا ہوئےحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کا نام جن کو کسی مرد کی قربت کے بغیر پدرت خدا سے حمل رہا اور اس سے حضرت مُمدوح پیدا ہوئے لغوی معنی کُواری

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter