marut





marut کے مترادفات




marut کے معنی


آندھی کا دیوتاان دو فرشتوں میں سے ایک فرشتہ کا نام جو چاہ بابل میں اوندھے لٹکے ہوئے عذاب الہی میں گرفتار ہیں ایک پودہایک سادھیہایک فرشتہ جو ہاروت کے ہمراہ دنیا میں آیا تھا دونوں ایک طوائف زہرہ پر عاشق ہوگئے اور اسے آسمان پر جانے کا علم بتادیا۔ وہ تو زہرہ سیارہ بن گئی اور ان کو یہ سزا ملی کہ قیامت تک چاہ بابل میں اُلٹے لکٹے رہیں یہ لوگوں کو جادو سکھاتے ہیںراجہ پرہدرتھطوفان کے دیوتا۔ ویدوں کے بموجب یہ ١٨٠ ہیں۔ رور اور پرشنی کے بیٹے ہیں۔ اور سونے کے ہتھیاروں سے مسلح ہیں اور سونے کے رتھوں پر سوار ہیں جن کے آگے سرخ گھوڑے جُتے ہیں۔ وسطی آسمان کے دیوتا سمجھے جاتے ہیں اور اندر کے مصاحب ہیں پرانوں کے بموجب تعداد میں سات ہیں اور دتی کے بیٹے ہیںہنومان اور بھیم کا والد اور شمال مغربی گوشے کا موکل

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter