martaban


martaban کے انگریزی معنی


earthern or porcelain jar (for jams, etc.)earthern or porcelain jar (for jams, etc.)


martaban کے مترادفات




martaban کے معنی


ترتیب دینا(رَتَبَ ۔ ترتیب دینا)ایک خاص قسم کا روغنی برتن جس میں کوئی زہریلی چیز ڈالنے سے زہر کا اثر جاتا رہتا تھا۔ اس کا ذکر الف لیلا میں آتا ہےبعض لوگوں کا خیال ہے کہ سنسکرت امر توان ، بمعنی آب حیات کا برتن کا مخرب ہے اور بعض اسے جزیرہ مرتبان کا بنا ہوا ہونے کے سبب سے اس کا یہ نام سمجھتے ہیںچینی یا مٹی کا روغن کیا ہوا ظرف جس میں اچار مربّے یا گھی وغیرہ رکھتے ہیںمٹی یا چینی برتن جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter