marhaTa


marhaTa کے انگریزی معنی


(archaic) maladministration under the Mahrattas(rare) misruleLanguage of MaharattasMaharattiMahratta





marhaTa کے معنی


(ما ۔ بڑا راشٹر قوم) مہاراشٹرک ۔ مہاراشٹر کا)اس قوم کا ایک فردایک قوم جو مہاراشٹر صوبہ بمبئی میں آباد ہےمرہٹہ راجپوت نسل کی ایک شاخ ہے۔ راجپوت نسل میں ان کی معاشرت اور بول چال قطعی مختلف ہے۔ زبان بھی مراٹھی/مرہٹی کہلاتی ہے۔ اسی طرح ان کے بعض رسم ورواج بھی راجپوتوں کی عام نسلوں سے ذرا مختلف ہیں۔ شیواجی مہاراج کی شخصیت ان کے لئے ایک اوتار کا درجہ رکھتی ہے۔ ان کے دور سے قبل تاریخ میں مرہٹوں کا ذکر نہیں ملتا۔ البتہ شیواجی کے قریباً اسی برس بعد تاریخ کے صفحات پر کئی مرہٹے منظر عام پر نظر آتے ہیں جن میں بالاجی باجی راؤ اور آپاجی خاصے مشہور گزرے ہیں مگر پانی پت کی تیسری لڑائی میں احمد شاہ ابدالی نے اس طبقہ کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ ہندوستان میں مرہٹے آج بھی کروڑوں میں پائے جاتے ہیں اور عہدِ رفتہ کے اثرات آج بھی ہندوستان کی تہذیب پر نمایاں ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter