maochi








maochi کے معنی


پرانے وقتوں سے یہ پیشہ دنیا کے ہر علاقے میں پایا جاتا ہے۔ چونکہ یہ پیشہ بھی کثرت کے ساتھ کم ذات والوں نے اپنایا اور بعض خاندان یا گروہ/جماعت نے بنیادی طور پر اسی پیشہ کو ترجیح دیتے ہوئے نسل در نسل منتقل کیا لہٰذا ذات کی پہچان بن گیا۔ اس کی مثال اس طرح سے ہے کہ آج سے پچاس برس پیشتر علاقہ غیر اور سرحدی قبائل کی ایک کثیر تعداد نے کراچی میں آکر بنیادی طور پر اسی پیشہ کو اپنایا تو ان کی پہچان بنا۔ اسی طرح جن خاندانوں نے نسل در نسل اس کو اپنایا وہ ان کی ذات کی پہچان اختیار کرگیا۔ ہندوستان/پاکستان کے ہر حصے میں یہ افراد پائے جاتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter