manihar








manihar کے معنی


منیہار(چوڑیاں بنانے والے) ایک پیشہ ہے جسے خاندانی پیشہ کے طور پر بعض خاندانوں نے نسل در نسل اپنایا۔ عموماً اس پیشہ کے لوگ کم درجہ کے خاندانوں/برادریوں پر مشتمل رہے ہیں اور ان گھروں کی خواتین اور بچے بھی نہایت کم عمری سے ہی پیشہ ورانہ زندگی گزارتے ہیں۔ چنانچہ یہ پیشہ ان کی ذات کی پہچان بن گیا۔ یہ لوگ تقریباً ہر علاقہ میں پائے جاتے ہیں البتہ بعض شہر اور دیہی علاقے اس پیشہ کی مناسبت سے بھی مشہور ہیں۔ جیسے حیدرآباد سندھ کی پہچان چوڑیوں کی صنعت کے لئے پورے پاکستان میں مشہور ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter