manhdi








manhdi کے معنی


اہل تشیع محرم کی ساتویں تاریخ کو رنگین کاغذ کی ایک چو گوشہ چیز بناتے ہیں اور اس کے چاروں گوشوں میں سرخ اور سبز شمعیں روشن کرکے تعزیہ خانوں میں رکھتے ہیںایک پودہ جس کے پتے سکھا کر پیس کر رکھ چھوڑتے ہیں بعض جگہ اسکی باڑ بھی لگاتے ہیںشادی کی ایک رسم کا نام جس میں دولھا کے گھر سے دلہن کے یہاں مہندی کیساتھ سنگار کی اور چیزیں بھیجتے ہیںعورتیں پانی میں گوندھ کر ہاتھوں پر ملتی ہیں جس سے ہاتھ سرخ ہوجاتے ہیںمیند ھکاوہ ماتمی اشعار جو محرم کی مہندی کے روز پڑھے جاتے ہیںوہ مسالا جو سفید داڑھی پر خضاب کرنے سے پہلے لگایا جاتا ہے اور حنا سے مرکب ہوتا ہےیہ حضرت قاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شادی کی نقل ہے، بعض لوگ اسے مہد کا مخرب سمجھتے ہیں اور مراد حضرت علی اصغر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گہوار سے لیتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter