majma'a-al-jazair








majma'a-al-jazair کے معنی


بہت سے جزیرے جو پاس پاس ہوںویسے تو سیکڑوں مجمع الجزائر ہیں مگر سب سے مشہور شرق الہند اور غرب الہند ہیں۔ اول الذکر ایشیا کے جنوب اور ہندوستان کے جنوب مشرق کی طرف واقع ہیں۔ اور موخر الذکر وسطی امریکا کے مشرق کی طرف جب کولمبس یہاں پہنچا تو اسے خیال ہوا کہ وہ ہندوستان میں پہنچ گیا ہے اس لئے اس نے ان جزائز کا نام مجمع الجزائر غرب الہند رکھ دیاٹاپوؤں کا جھنڈ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter