machali





machali کے مترادفات


پستہجلمینحوتدیشارنرگتروراںسسرواسفریسمندرسمکفشگشترپاتھینماہیمچھریمچھریامچھیمہاسرنون


machali کے معنی


انسان کے بازو کا گوشت جو کسی قدر ابھرا ہوتا ہےایک آبی جانور جو لمبوترا ہوتا ہے۔ اس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں مگر عموماً سیاہی مائل سفید ہوتا ہے۔ بعض کے بدن پر گول چھلکے ہوتے ہیں۔ اس کا گوشت کھایا جاتا ہے۔ اس میں اور دوسرے جانوروں میں یہ فرق ہے کہ اس کے پھیپڑے نہیں ہوتے اور یہ گلپھڑوں کے ذریعے سانس لیتی ہے۔ اس کا خون سرد ہوتا ہے۔ ٹانگوں کی بجائے پر ہوتے ہیں اور دم کے ذریعے مڑتی ہے ۔ اس کی ہزاروں قسمیں ہیں پانی سے نکالنے پر مر جاتی ہےایک بُرجبچوں کا ایک کھیل جس میں مچھلی کی شکل کا کھلونا بالوں میں پروتے اور نچاتے ہیںساق حیوانات کا گوشتمچھلی کی شکل کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو بعض زیورات میں لگائے جاتے ہیںمچھلی کی صورت کا کان ایک زیورناک میں پہننے کا بلاق جو مچھلی کی صورت کا ہوتا ہےوہ گوشت جو رانوں کے جوڑ میں ہوتا ہےہتھیلی کا اندرونی گوشت

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter