lam


lam کے انگریزی معنی


(fig.) Ringlet(in jummal reckoning). 30a negative particle lime "im"armed forcearmylonglong. [CONTR.~FOLL.]name of letter ل lamtallthe 30th letter of Urdu alphabetsthirtieth letter of urdu alphabet (equivalent to English l)


lam کے مترادفات




lam کے معنی


آخر الفاظ میں مصدریت کا فائدہ دیتا ہے جیسے دیکھ بھال بول چال کبھی نسبت کے واسطے آتا ہے جیسے بوجھل گھٹیلاردو کا تیسواں فارسی کا ستائیسواں عربی کا تیسواں حرف اور ناگری اسم الخط کا اٹھائیسواں وینجن ہے ابجد میں اس کے ۳۰ عدد مقرر کئے گئے ہیں یہ حرف اُردو مصادر میں آکر متعدد بناتا ہے جیسے جینا سے جلانا رونا سے رلاناتلفظ لامحرف ‌جرحرف کا تلفظدیونا گری میں تیسرا حرف علت ہےعربی میں براے لئے کے معنی میں کلمہ کے اوّل میں آتا ہے جیسے لِلّٰلہ اور شوال کا مخفف ہےفارسی میں بعض وقت اور کاف تازی سے بدل جاتا ہےکبھی متعدی کے الف سے پہلے فائدہ تاکید کا دیتا ہے جیسے دکھانا سے دکھلانا بتانا سے بتلاناہندی میں بعض وقت اب پ ت ٹ ج چ د ڈ ر ڑس ک گ م ن و ی سے بدل جاتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter