lahasan





lahasan کے مترادفات


تھومفوملَسّن


lahasan کے معنی


(س ۔ لُگُن)ایک پودا جس کی جڑ سے اوپر بلب ہوتا ہے جو چھوٹے چھوٹے بلبوں سے مرکب ہوتا ہے۔ اس کی بو بہت تیز ہوتی ہے اور یہ سالنوں میں گوشت کی بو مارنے کے لئے ڈالا جاتا ہے۔ پرانے ز مانے کے رشی اس سے تپ دق کا علاج کرتے تھے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter