kutta
kutta کے مترادفات
kutta کے معنی
ایک جانور جو کئی قسم اور کئی رنگ کا ہوتا ہے اور چھ انچ سے لے کر ٤ فٹ تک اونچائی میں ہوتا ہے۔ عام طور پر زرد رنگ کا ہوتا ہے۔ مگر پالتو سفید ۔ سیاہ۔ بادامی وغیرہ رنگوں کے ہوتے ہیںایک قسم کی گھاس کی بالبندوق کا گھوڑاتجارتی نشاندربان امیروں کارہٹ کی لکڑیقفل کا کھٹکاگالی کے طور پر استعمال ہوتا ہےگھڑی کا پرزہوہ پرند جس کے پر کٹے ہوں خصوصاً کبوتر