kumhar


kumhar کے انگریزی معنی


Ceramist Potter





kumhar کے معنی


ایک ‌قوم ‌(س ‌کمبھکار)پرانے وقتوں میں برصغیر کے دیہاتوں اور چھوٹے علاقوں میں اس پیشے سے متعلق لوگوں کو وہاں کے بسنے والے ٹھاکر قسم کے افراد باقاعدہ اپنے اپنے علاقوں میں رکھتے تھے۔ ان میں سے اکثر افراد شہر میں جاکر بھی اپنی مصنوعات فروخت کرتے تھے۔ ان مصنوعات میں مٹی سے بنی ہوئی ہر قسم کی استعمال میں آنے والی اشیاء مثلاً مٹی کے برتن، مٹکے/گھڑے وغیرہ سب اشیاء شامل ہیں۔ آج بھی مٹی سے بنی ہوئی بے شمار ضرورت کی اشیاء مارکیٹ میں ملتی ہیں اور اب تو Antique کے نام پر سجاوٹ کے لئے بھی بے شمار خوبصورت اشیاء بنائی جاتی ہیں۔ چونکہ یہ پیشہ بھی چند مخصوص گھرانوں/خاندانوں نے نسل درنسل اختیار کیا لہٰذا یہ پیشہ ان کی ذات کی علامت بن گیا۔ پاکستان کے ہر علاقہ، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختون خواہ اور آزاد کشمیر وغیرہ میں بکثرت پایا جاتا ہے۔ اس پیشے سے متعلق لوگ چھوٹی ذات کے لوگوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔اس میں عورتیں اور مرد سب شامل ہوتے ہیںسفال گرظروف سازمٹی ‌کے ‌برتن ‌بنانے ‌والا ‌شخصکس گرکوزہ گر

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter