khiran


khiran کے انگریزی معنی


a black ring painted on a tambourine





khiran کے معنی


حضرت امیر خسرو نے ڈھول کو کاٹ کر دو حصوں میں تقسیم کردیا تھا اور ضرب لگانے والی جگہ پر ایک رنگدار دائرہ بنادیا تھا،اسے کھرن کہا گیا ،یہ دونوں حصے طبلے کہلائےسیاہ ‌حلقہ ‌جو ‌طبلے ‌پر ‌بناتے ‌ہیںطبلہ نواز کی طبلے پر چوٹ لگانے والی جگہطبلہ کے درمیان میں ایک چھوٹا سا کالا دائرہ جس پر سنگت کی جاتی ہےڈھولک کی مرتعش سطح کا درمیانی رنگ دار حصہہاتھ یا کسی چوبی اوزار سے بجانے والے یعنی ضرب لگانے والے آلاتِ موسیقی کی بجانے والی سطحوں یا کسی ایک سطح پر ایک رنگ دار دائرہ بنایا جاتا ہے جس مقام پر آواز بہترین نکلتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter