khilji








khilji کے معنی


خِلجی یا (خلجی: فارسی:سلطنتِ خلجی:) امتزاج ہے ترک و افغان(1) خلاج بنیادی (2) جنہوں نے جنوب ایشیاء کے ایک بڑے حصہ پر حکمرانی کی 1290ء سے 1320ء تک (3)یہ دوسراخاندان ہے جس نے سلطنتِ دہلی پر حکومت کی۔ ان کا بڑا اور مضبوط حکمران علاؤالدین خلجی گزرا ہے۔ یہ وہ ہیں جنہوں نے منگول /مغل حملہ آوروں کو شکست دی اور تاریخ میں اس حوالے سے بھی متعارف ہیں (4) اور اسی طرح انہوں نے منگول/ مغل حملہ آوروں سے ہندوستان کو محفوظ کیا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter